فیصل آباد میں ڈینگی مچھر کے حملے بڑھ گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد اور گرد ونواح میں ڈینگی کے حملے بڑھنے لگے’ 24 گھنٹوں میں 8مشتبہ مریض ہسپتال منتقل۔ تفصیل کے مطابق الائیڈ ہسپتال ون میں پانچ اور الائیڈ ہسپتال ٹو میں 3 مریضوں کو لایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں