فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) شاہد علی گروپ کی فیصل آباد پریس کلب کے الیکشن میں شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کی تقریب آج14 فروری سہ پہر3بجے پریس کلب میں ہو گی،جس میں تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے’ تقریب کے دوران بھرپور جشن منایا جا ئیگا ۔