فیصل آباد کا عظیم سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاک بھارت جنگ کے دوران فیصل آباد کے سپوت ایس ایس جی کمانڈو عبدالرحمن جام شہادت نوش کر گئے، شہید ہونیوالے ایس ایس جی کمانڈو عبدالرحمن کا تعلق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے نواحی گائوں540گ ب سرانواں سے ہے، عبدالرحمن بھارتی فوج کیساتھ لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہو گئے انہیں فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں