فیصل مسجد پرحملے کا خدشہ

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے فیصل مسجد پر ٹی ٹی پی دہشت گرد کارروائی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے اور اپنے شہریوں اور عملے کو تنبیہ کی ہے کہ وہ فیصل مسجد یا اس کے قریبی علاقوں سے دور رہیں،امریکی شہری احتیاط کریں، اپنے سیکورٹی پلان کا بھی جائزہ لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں