دوحہ(سپورٹس نیوز) فیفا نے سال 2024 کے بہترین فٹبالر کے ناموں کا اعلان کردیا۔فیفا کے اعلان کے مطابق برازیل کے ونی جونیئر سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، ارجنٹینا کے مارٹینیز بہترین گول کیپر، سپین کی ایتانا بونماٹی نے سال کی بہترین ویمنز فٹبالرکاایوارڈ اپنے نام کیا۔سپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ کارلو اینسیلوٹی بہترین کوچ قرار پائے۔
