فیفا ای فائنلز 2025۔ فرانس راکٹ لیگ کا عالمی چیمپئن بن گیا

ریاض (سپورٹس نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ای سپورٹس میلے، فیفا ای فائنلز 25 کا اختتام ہو گیا، جہاں فرانس نے راکٹ لیگ کے فائنل میں فتح حاصل کر کے دنیا کی بہترین ای سپورٹس قوم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔10 سے 19 دسمبر تک جاری رہنے والے اس آٹھ روزہ ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے فٹ بال اور گیمنگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ایونٹ کے آخری مرحلے میں فرانسیسی ٹیم، جس میں نامور کھلاڑی زین (Zen)، ویٹیرا (Vatira) اور جوسی (Juicy) شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں