فیڈمک، کنویں میں گر کر محنت کش جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقہ فیڈمک میںمحنت کش کام کرتے ہوئے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا، بتایا جا رہا ہے کہ آصف نامی محنت کش فیڈمک میں کنویں پر کام کر رہا تھا کہ اچانک پائوں پھسلنے سے کنویں میں جا گرا اورزندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں