قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔قائد اعظم ٹرافی کے میچز پشاور، راولپنڈی، اسلام آباداور ایبٹ آباد میں کھیلے جائیں گے، ملک کے سب سے پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں