40

قبل از وقت اسمبلی تحلیل پر پیپلز پارٹی میں اختلافات

کراچی (بیوروچیف)قبل از وقت اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے پر پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما اور قیادت میں اختلافات پیدا ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی تاحال اسمبلی کی قبل از تحلیل کے معاملے پر متفق نہیں ہے، سنیئر پی پی رہنما اسمبلی کی مقررہ مدت پوری کرنے کے حامی ہیں اور قیادت کے فیصلے سے شدید نالاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں