قذافی سٹیڈیم میں لاہوریوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور(سپورٹس نیوز) لاہور کے کرکٹ شائقین نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں