قسمت کے کھیل نرالے’ ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے کو آسٹریلین ٹیم میں شامل کر لیا گیا

سڈنی(سپورٹس نیوز) آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹی 20 سیریز کیلئے تنویر سنگھا کو آسٹریلیا ٹی 20 سکواڈ میں شامل کر لیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ تنویر سنگھا کو ایڈم زمپا کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ایڈم زمپا نجی مصروفیت کے باعث سیریز کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے’ آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز 29 اکتوبر سے 8 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں