32

قماربازی کروانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)قماربازی کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد شفیق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں بذریعہ استغاثہ موقف اختیار کیا کہ محلہ اسلام پورہ کے رہائشی ابو بکر پرچی جوا کروا کر پرچیاں فروخت کررہا تھا ۔جس پر پولیس کی مدیت میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں