70

قومی اسمبلی سے دوبلز منظور

اسلام آباد(بیوروچیف)قومی اسمبلی اجلاس میں دوبلز منظور کرلئے گئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق وزیر نے ریلوے حادثے کی تفصیلات اور وجوہات سے ایوان کو آگاہ کیا خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایک لوکو موٹیو کے دو ٹائر جام تھے جنہیں لبریکیٹ کیا گیا اسے آپریشن کا حصہ نہیں ہونا چاہیے تھا ریلوے کو بہتر چلانے کے لئے دس ارب روپے دینا ہوں گے منگل کو قومی اسمبلی اجلاس سپیکر راجہ پرویزاشرف کی صدارت میں ہوا تو وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نواب شاہ ریلوے حادثہ کی اب تک تحقیقات سے ایوان کو آگاہ کیا خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چند روز پہلے ایک افسوسناک حادثہ ہوا 30 کے قریب لوگ اس میں جاں بحق ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں