اسلام آباد (بیوروچیف)حکومت نے سات اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارلیمانی ذرائع کے مطابق یہ رواں پارلیمانی سال کا تیسرا شیڈولڈ اجلاس ہوگا ،اجلاس میں معمول کا حکومتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔