قومی باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے باکسر عثمان وزیر کی فائٹ 24 اپریل کو ہو گی، عثمان وزیر کے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہونگے۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں، ثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل،ایشین ٹائٹل اور مڈل ایسٹ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں