قومی ٹیم کے سکواڈ پر سابق کرکٹر سکندر بخت کا تبصرہ

کراچی (سپورٹس نیوز) سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ مجھے بھی سکواڈ پر تحفظات ہیں، راشد لطیف نے بھی بولا فخر کیساتھ بابر اوپننگ کریں گے، اس کے بعد سعود، کامران اور رضوان ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایک دو سال سے کہہ رہا ہوں وکٹ کیپر بنائیں، عثمان پر اعتراض ہے اور اس لیے ہے یہ پاکستان میں کھیلتا ہی نہیں ہے جو بیچارے 3 ہزار کرکٹ کھیل رہے ان میں سے کوئی وکٹ کیپر نہیں ملا اس کو اسکواڈ میں ڈال دیا۔انہوں نے مزید بتایاکہ عثمان کی کوئی خاص پرفارمنس نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں