قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی ولادت

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر حسن نواز کے گھربیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر حسن نواز نے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔ مسلسل خراب کارکردگی کے بعد سری لنکا سیریز کے لیے حسن نواز کو ڈراپ کرکے سلیکٹڑز نے فخر زمان کو شامل کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں