قومی یگانگت اور انسان دوستی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آر پی اوسہیل اخترسکھیرااور سی پی او صاحبزادہ بلال عمر ممتاز عالمِ دین علامہ محمدریاض کھرل کی رہائش گاہ پرتشریف لائے جبکہ جہانداداکرام ایس پی مدینہ ڈویژن ھمراہ تھے، چاروں مسالک اکابر علما مشائخ نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اِس موقع پر آر پی او سہیل اختر سکھیرا نے علماء کرام پر زور دیا کہ وہ محراب وممبرسے ملی یکجہتی قومی یگانگت مذہبی ہم آہنگی بین المسالک وبین المذاہب رواداری قومی اتحادکی فضا پرامن بقائے باہمی کا درس دیں اور قومی یگانگت کو ہرگزنہ ٹوٹنے دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں