قیصر اقبال مرحوم اور نعیم اقبال کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) قیصر اقبال مرحوم (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے) اور نعیم اقبال (ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر) کی والدہ ماجدہ اور نبیل قیصر’ عبیر قیصر’ شہروز قیصر کی دادی جان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، (انا اﷲ وانا الیہ راجعون) نماز جنازہ آج 18مئی 2025کوشام 5.30بجے بعد از نماز عصرفیضان مدینہ، سوساں روڈ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک اور دیگر سٹاف نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے حبیبۖ کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، (آمین)۔تعزیت کے لیے نعیم اقبال 0300-9665544، نبیل قیصر 0322-9666600، شہروز قیصر 0322-2222187ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں