56

قیمتی تحائف نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کو مار ڈالا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سالگرہ کیلئے دبئی نہ لیجانے اور قیمتی تحائف نہ دلانے پر ناراض بیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی شہر پونے کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا، جہاں 36 سالہ رینوکا نے اپنے شوہر بزنس مین نکھل سے اپنی سالگرہ پر قیمتی تحائف اور دبئی لے جانے کی خواہش کی تھی۔رینوکا اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر نکھل کھنہ سے ناراض تھی، اس دوران دونوں کے درمیان قیمتی تحائف نہ دینے پر بھی تلخ کلامی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں