لالہ شریف گجر اشکبار آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

اواگت (نامہ نگار) ذوالفقار علی بھٹو کے بھائی ،شاہد گجرکے ماموں لالہ شریف گجر جو کے رضا ئے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگوار و ں کی موجودگی میں چکنمبر108گ ب مرکزی قبرستا ن میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر علاقہ معززین حاجی ملک نور محمد مزمل سنیارہ چوہدری شوکت گجر چوہدری تعمور علی خاں چوہدری عمران یوسف میاں جبار رائے یاسین کھرل یونین آف جرنلسٹ مکوآنہ کے چیئرمین ملک سرفراز صدر ذوالقرنین جنرل سیکرٹری سید عامر شاہ انفارمیشن سیکرٹری ملک رضوان ودیگر عہدیدران سمیت سیا سی وسماجی شخصیت وکلا پنجاب پولیس سمیت نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں