1

لاپتہ ہونیوالا4 سالہ بچہ قتل’بوری بند نعش برآمد

گوجرہ (نامہ نگار)چند گھنٹے قبل لاپتہ ہونے والے چار سالہ معصوم بچے کی بوری بند نعش برآمد’علاقہ کی فضاسوگوار ہو گئی ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔چک نمبر 351 ج ب کلیانداس کے خالد کا چار سالہ بیٹا عیسی سلطان دوپہر سے لاپتہ تھا جس کی تلاش کی گئی تو گاؤں کے قریب ہی ایک بوری میں بند اسکی نعش برآمد ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے اغواء کرکے قتل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں