کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈائیونگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد یوسف نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ظاہر شاہ کے خلاف ٹریلر کو اوور لوڈ کرکے تیز رفتار ی سے چلا یا جس پر مقدمہ درج ہوا۔