لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتار ی اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر موٹروے پولیس محمد آصف جاوید نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور بشیر کے خلاف کار کو انتہائی تیز رفتاری غفلت اور لاپرواہی سے زگ زیگ حالت میں چلا نے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں