لاہور جڑانوالہ شورکوٹ سیکشن پر چلنے والی راوی ایکسپریس بند

ماموں کانجن (نامہ نگار ) لاہور جڑانوالا شورکورٹ سیکشن پر چلنے والی اکلوتی راوی ایکسپریس بند کردی گئی ہے، گزشتہ ماہ بندش کے بعد عید پر دوبارہ عارضی طور پر چلائی گئی تھی دوبارہ بند کردی گئی ہے۔ اس طرح اس سیکشن کے ہزاروں مسافروں سے ایک بار پھر سستے اور محفوظ سفر کی سہولت چھین لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں