کمالیہ( نامہ نگار)لاپرواہی سے گاڑی چلا نیوالے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن علی رضا نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور امیر بخش کے خلاف دھواں چھوڑتی ہوئی گاڑی کوانتہائی تیز رفتاری سے چلانے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔



