26

لوڈڈ ٹرالی ٹریکٹر نے5سالہ بچی کو کچل دیا

ڈجکوٹ(نامہ نگار)تیزرفتار لوڈڈ ٹرالی ٹریکٹر نے5سالہ بچی کو کچل دیا ‘گلی میں کھیلتی ننھی ایمان فاطمہ موقع پر جاں بحق’ واقعہ تھانہ روشن والا کے علاقہ چک نمبر233ر ب میں پیش آیا ، حادثے کا مرتکب ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ،پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں