کمالیہ(نامہ نگار)لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد امین نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان شان وغیرہ نے اسکی جواں سالہ بیٹی نمرہ کو جوکہ ہوٹل پر روٹی لگوانے کے لیے گئی تھی بانیت حرامکاری اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔



