42

لڑکی کو اغواء کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار )لڑکی کو اغواکرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محمد سلیم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمہ شمائرہ بی بی نے اسکی بیٹی تطہیر فاطمہ کوگھر سے واک کے بہانے باہر لے جا کر چار نامعلوم افراد کے ساتھ ملکر بانیت زنا و حرامکاری اغوا کر کے جرم کا ارتکاب کیا جس پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں