گوجرہ (نامہ نگار) نا معلوم افراد نے چودہ سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ محلہ گڈا خا نہ کی نا ئلہ صدف نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی 14 سا لہ بیٹی واضح زاہد گڈا خا نہ میں موجود تھی کہ نا معلو م افراد اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے ہیں سٹی پولیس گو جرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شرو کرد ی ہے۔




