لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی ٹیم نے فیصل آباد میں کامیاب چھاپہ مار کر کم سن لڑکی اور اسکے لواحقین کو ہراساں و بلیک میل کرنیوالے ملزم محمد علی عمران کو گرفتار کرلیا،پکڑے جانیوالے ملزم نے11سالہ بچی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کی اور اس کے لواحقین سے60ہزار روپے مائیکرو فنانس اکائونٹ کے ذریعے وصول کیے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں