لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوںکا احتجاج

لکی مروت(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانیوالے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی۔مظاہرین نے کہا کہ ساری دن اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی بند کی جاتی ہے، وزیر اعلیٰ کے احکامات کے باوجود رمضان میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ انہو ںنے کہاکہ کہ مقامی حکومت اس ماہ مقدس میں روزے داروں کا احترام کرے اور بجلی کی بندش پر قابو پائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں