21

لگژری رہائش کی مانگ’ دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا

ممبئی(شوبز نیوز)بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم کالکی 2898اے ڈی کے سیکوئل سے ہٹا دیا گیا۔پروڈکشن ہاس ویجیانتی موویز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے تعاون کے باوجود وہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مضبوط شراکت داری قائم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں