لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 1شخص زخمی

گوجرہ(نامہ نگار)نواحی گائوں میںلین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیاگیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر97ج ب کے رمضان کوپپوملک وغیرہ نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور ملزمان موقع سے فرارہو گئے زخمی کوفوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال گوجرہ منتقل کر دیاگیا جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ۔فریقین میںپیسوں کے لین دین کا تنازعہ بیان کیاجاتاہے۔تھانہ صدر پولیس گوجرہ مصروف کارروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں