مائیک ہیسن قومی وائٹ بال کرکٹ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(سپورٹس نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کے نام کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لکھا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور معروف کوچ مائیک ہیسن26مئی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے وائٹ بال ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات سر انجام دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں