ماحول آلودہ کرنے پر بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج

کمالیہ(نامہ نگار)بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالو جی استعمال نہ کرنے والے مالکان کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ماحولیا ت محمد عرفان خان نے کاروائی کرتے ہوئے بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالو جی استعمال نہ کرنے والے مالکان محبوب الرحمن اور تنویر احمد کے خلاف تھانہ بھسی میں الگ الگ مقدمات درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں