ماحول آلودہ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ ( نامہ نگار)ماحول کو آلودہ کرنے والے بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر محکمہ ماحولیات عرفان خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابوبکریعقوب کے خلاف اپنے بھٹہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرکے ماحول کو آلودہ کرنے کے جرم میں تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں