مارک ایلن نے انگلش سنوکر اوپن چیمپئن شپ جیت لی

لندن (سپورٹس نیوز)شمالی آئرلینڈ کے نامور کیوئسٹ مارک ایلن نے ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد چین کے کیوئسٹ زو یو لونگ کو شکست دے کر انگلش اوپن سنوکرچیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا ۔اس کامیابی کے ساتھ مارک ایلن نے تقریبا 19 ماہ بعد پہلا رینکنگ ٹائٹل حاصل کیا ہے۔ورلڈ سنوکر ٹور (ڈبلیو ایس ٹی)کے زیر اہتمام انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں برینٹ ووڈ سنوکر سینٹر میں مارک ایلن اور چین کے زو یو لونگ کے درمیان انتہائی سخت مقابلہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں