47

مال بردار ٹرین میں آتشزدگی

ملتان (نامہ نگار)ملتان میں مال بردار ٹرین کے دوڈبوں میں موجود کوئلے میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرین کو پیرا غائب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں