69

ماموں کانجن میں ختم نبوت ۖکانفرنس 3 نومبر کو ہو گی

ماموں کا نجن (نا مہ نگار) چوتھی سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس3 نومبر کو منعقد ہوگی’ چوتھی سالانہ ختم نبوت کا نفرنس 3نومبر بروز اتوار کو بعد از نماز مغرب بمقام جامع مسجد حافظ حسام الدین ریلوے گرانڈ مامونکانجن میں زیر سرپرستی مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا ضیاالدین آزاد منعقد ہورہی ہے۔ جس میں تلاوت کے لیے قاری ارباب سکندر فیصل آباد۔ثنا خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حافظ ابوبکر مدنی کراچی ۔خطاب حضرت مولانا مفتی رضوان عزیز عارف والہ۔ خطاب حضرت مولانا قاضی مطیع اللہ سعیدی گجرات تشریف لارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں