26

ماموں کانجن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ماموں کانجن (نامہ نگار) عائشہ عامر میموریل ہسپتال کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ماموں کانجن عائشہ عامر میموریل ہسپتال سی او ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ کی جانب سے اہل علاقہ کی سہولت کے لیے آنکھوں اور دانتوں کے مریضوں کا نامور۔ مایہ ناز تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں لیباٹری ٹیسٹ پر بھی مریضوں کو 50 فصید رعائت دی گئی اس موقع پر آنیوالے مریضوں کا کہنا تھاکہ ماموں کانجن کے شہریوں کے کے لیے ہر ہفتے ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ کی جانب سے مہنگائی کے اس دور میں فری میڈیکل کیمپ لگوانا ایک بہت بڑی بات ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں