ماموں کانجن پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش کو دھر لیا 1300گرام ہیروئن برآمد کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ماموں کانجن نے مخبر کی اطلاع پر دوران گشت مشکوک راہیگر مشتاق سکنہ 488گ ب سے جامعہ تلاشی پر 1300گرام ہیروئن اس کے قبضہ سے برآمد کرکے اس کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں