ماموں کانجن کی محرومیاں دور کر کے دم لیں گے

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن کی محرومیاں دور کرکے دم لیں گئے ماموں کانجن میں سوئی گیس کی فر ا ہمی کیلئے جلد فنڈ منظور ہو جا ئیگا کاہلوں بردار ا ن تفصیلا ت کے مطابق تحصیل بناو تحریک ماموں کانجن کے چیرمین چوہدری ر ضو ان کاہلوں ۔صدر چوہدری عثمان کاہلوں نے ماموں کانجن میں سوئی گیس کے حوالے سے سابق وفافی وزیر ہمایوں اختر خاںکی وساطت سے وفاقی و ز یر گیس و پٹر و لیم پا کستا ن کو تحریری درخو ا ست دائر کی تھی جس پر ہما یو ں اختر خا ں نے وفاقی و ز یر برائے پٹرولیم علی پرویز سے خصو صی ملاقات میں ماموں کانجن اور گردونواح کے دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیے آگاہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں