ماڈل واداکارہ حفصہ بٹ کی فلموں میں کام کی خواہش

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تعلیم، کیرئیر کا انتخاب اور جلدی شادی کرنے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ ان کا اپنے ہونے والے شوہر سے ایک مطالبہ ہے کہ وہ شخص شراب پینے کا عادی نہ ہو، گھر بنانے والی خصوصیت کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دینے والا انسان ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں