ماں کی موت کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی’اداکار شاہد

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے اداکار شاہد نے انکشاف کیا ہے کہماں کی موت کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی۔ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایاکہ جب میں صرف 9سال کا تھا تو میری والدہ انتقال کر گئیں تھیں، میں سکول میں تھا اور والدہ مجھے اکثر لینے آیا کرتیں تھیں لیکن ایک دن جب وہ نہ آئیں تو دل بہت بوجھل ہو گیا،سکول کے پرنسپل نے کہا کہ آپ قریبی علاقے میں رہتے ہیں اس لئے خود واپس چلے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں