82

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرل

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اْن کے دعوتِ ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ کی شادی کی مختلف تقاریب کی تصاویر پاکستان سمیت بھارتی میڈیا کی بھی زینت بنی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں