36

مبارکباد

کمالیہ(نامہ نگار) صدر مرکزی انجمن گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الٰہی گجر نے فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ ان کی اس سعادت پر سابق ایم این اے چوہدری اسد الرحمٰن ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر، چوہدری رشید احمد گجر ، عبد الکریم انصاری ، محمد علی خان کھرل ، سرپرست اعلیٰ چوہدری شاہد گجر گروپ چوہدری یونس گجر ، صدر الیکٹرانک میڈیا کمالیہ محمد امجد سعید ، صدر انجمن تحفظ حقوق شہریاں و دیگر نے مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں