7

مبینہ مقابلے میں زیر حراست ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) رجانہ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ میں زیر حراست ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا’رجانہ پولیس پکڑے جانے والے ڈکیت ارشاد کو ریکوی کیلئے لے جا رہی تھی، اس ساتھیوں نے ارشاد کو چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ریکارڈ یافتہ ڈکیت ارشاد ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں