فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تاندلیانوالہ کے علاقہ پل برالہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ناصر ولد خالد گولیاں لگنے سے بری طرح زخمی ہو گیازخمی ڈاکو 50سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھا۔