مجھے شادی کیلئے خون سے خطوط لکھے گئے’ امریتا رائو

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکارہ امریتا راو کو 2006 کی فلم ویواہ کی شاندار کامیابی کے بعد شادی کی بے شمار پیشکشیں ملیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریتا راو نے حال ہی میں رنویر الہ آبادیہ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ وہ کس طرح فلمی دبائو اور تنہائی کا شکار ہوئیں، حتی کہ شادی سے پہلے وہ شدید جذباتی مشکلات سے گزر رہی تھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں